لاہور، ہربنس پورہ میں تجاوزات  کیخلاف آپریشن،4کنال سرکاری  اراضی واگزار‘مافیا میں کھلبلی مچ گئی

لاہور، ہربنس پورہ میں تجاوزات  کیخلاف آپریشن،4کنال سرکاری  اراضی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپیشل رپورٹر)ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایت پر محکمہ اینٹی کرپشن لاہور کے ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف جلیل نے تجاوزات مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے قبضہ مافیا سے لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں (بقیہ نمبر11صفحہ6پر)


 چار کنال سرکاری زمین واگزار کرالی،اینٹی کرپشن حکام کے مطابق زمین کی مالیت 11کروڑ 70لاکھ روپے ہے،واگزار کرائی گئی زمین محکمہ مال کے حوالے کر دی گئی ہے،ڈی جی اینٹی کرپشن کا کہناہے کہ پنجاب بھر میں کرپٹ عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی۔
اراضی واگزار