انٹرپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلہ کیویس بیرن آج پاکستان پہنچیں گی 

  انٹرپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلہ کیویس بیرن آج پاکستان پہنچیں گی 

  

 اسلام آباد(آن لائن) انٹرپارلیمانی یونین کی صدرگیبریلہ کیویس بیرن 5 روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطا بق گیبریلہ کیویس بیرن،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی خصوصی دعوت پر پاکستان آرہی ہیں،گیبریلہ کیویس بیرن صدر مملکت،وزیراعظم اورآرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گی۔گیبریلہ کیویس بیرن لاہور،چکوال،گوادراورپسنی کادورہ بھی کریں گی،آئی پی یو کے صدارتی انتخا ب سے قبل گیبریلہ کیویس بیرن کا دورہ اہمیت کاحامل ہے۔

گیبریلہ دورہ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -