ہنگو،کوئلے کی کان میں  دھماکہ،1 جاں بحق،10 زخمی

ہنگو،کوئلے کی کان میں  دھماکہ،1 جاں بحق،10 زخمی

  

ہنگو (بیورورپورٹ)لوئر اورکزئی کا علاقہ ڈولی  کوئلے کی کان میں دھماکہ۔ ایک کان کن جاں بحق جبکہ  10  شدید  زخمی  ذرائع کے مطابق لوئر اورکزئی کاعلاقہ ڈولی میں واقع اس وقت پیش آیا کہ جب کانکن کوئلے کی کان کام  مصروف تھے کہ اچانک زور دار گیس دھماکہ ہوا جسکی  نتیجے سے کان میں کام کرنے والے  کانکن میں ایک شخص موقع پر  جان بحق ہوگیا جبکہ 10 شدید زخمی ہو گئے جنہیں علاقہ عوام نے اپنے مدد آپ کے کے تحت ریسیکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا آخری اطلاع آنے تک بعض زخمیوں کی حالات تشویشناک بتائی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -