ضلع کچہری ملتان: مال خانے سے ملحقہ کمرہ ڈی سیل کرنیکا فیصلہ موخر 

ضلع کچہری ملتان: مال خانے سے ملحقہ کمرہ ڈی سیل کرنیکا فیصلہ موخر 

  

 ملتان (خصو صی رپورٹر) ضلع کچہری ملتان کے مال خانے سے قیمتی اثاثہ جات ملنے کا معمہ حل نہ ہوسکا۔ گزشتہ روز بھی سیل شدہ مال خا نہ کے کمرے کو کھولنے کی افواہیں گردش کرتی رہیں جس پر وکلاء سائلین اور میڈیا کی بڑی تعداد موقع پر موجود رہی تاہم حکام کی جانب سے مبینہ طور پر کمرے کو ڈی سیل کرنے کا فیصلہ موخر کردیا گیا دوسری جانب شہر میں اس بارے مختلف(بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

 آراء گردش کررہی ہیں کہ مال خانے میں قیمتی سامان موجود ہے لیکن سر کا ر ی حکام اس بارے کسی بھی قسم کا مو قف د ینے سے انکا ری ہیں۔ اندر کیا ہے اس کا فیصلہ کمرہ کھلنے کے بعد ہوگا۔

موخر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -