موٹر سائیکل اور تیز رفتار ٹرک  میں تصادم‘ ایک شخص شدید زخمی

 موٹر سائیکل اور تیز رفتار ٹرک  میں تصادم‘ ایک شخص شدید زخمی

  

مخدوم رشید(نامہ نگار)تھانہ مخدوم رشید کے علاقہ ثنااللہ چوک کے قریب موٹر سائیکل تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گیا،جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا،جس کو انتہائی تشویش ناک صورتحال میں فوری طبی امداد کے لئے نشتر(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

 ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا،ڈاکٹروں کے مطابق زخمی کی حالت خطرے میں ہے،زخمی ہونے والا محمد اعجاز قریبی بستی کا رہائشی تھا،عمر 17 سال بتائی گئی ہے،مخدوم رشید پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -