کراچی میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری
راولپنڈی(آئی این پی) کراچی میں پاک فوج کی امدادی ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی میں طوفانی بارش کے بعد پاک فوج کی امدادی ٹیمیں ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں اور کراچی کے نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی کا عمل جاری ہے۔
پاک فوج