ہنگو، محرم الحرام کے پرامن انعقادکیلئے فول پروف سیکورٹی پلان تیار

ہنگو، محرم الحرام کے پرامن انعقادکیلئے فول پروف سیکورٹی پلان تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہنگو(بیورورپورٹ)ہنگو.میں محرم الحرام کے پرامن انعقادکیلئے فول پروف سیکورٹی پلان تیارکرلیاگیاہے.3ہزارسے زائدپولیس اورملٹری فورسز کے جوان وافسران سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے  جن میں 21لیڈیزپولیس اہلکاربھی شامل ہیں،جنکو فوج کی مدد بھی حاصل ہے،شہرکے چاروں اطراف پہاڑوں کی چوٹیوں پرپولیس اورایف سی کے جوان تعینات کردیئے گئے ہیں.امام بارگاہوں اورمساجدپرپولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔شھربھرمیں داخلی وخارجی راستوں پراضافی پولیس ناکہ بندیاں قائم کردی گئی ہے.پولیس گشت میں بھی اضافہ کردیاگیاہے.بم ڈسپوزل سکواڈ کوروزانہ کی بنیادپرجلوس روٹس اورامام بارگاہوں کی سویپنگ کی زمہ داری سونپ دی گئی ہے اورشھرکی موثرنگرانی کیلئیڈی سی افس میں کنٹرول روم قائم کردیاگیاہے جھاں سے سی سی ٹی وی کیمروں کیزریعیشہراورحساس مقامات کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے.*.تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس افیسرشاہداحمد خان کیدفترسیجاری پریس ریلیزکیمطابق محرم الحرم کیپرامن انعقادکیلئیضلع بھرمیں فول پروف سیکورٹی پلان پرعمل درامدشروع کردیاگیاہے.محرم الحرام کے دوران3ہزارسے زائدپولیس جوان وافسران سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں جن میں 21لیڈیزپولیس اہلکاربھی شامل ہے۔ جنکوپاک فوج کی معاونت بھی حاصل ہوگی.تمام امام بارگاہوں اورمساجدپرپولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔شہرکیچاروں اطراف پھاڑوں کی چوٹیوں پرپولیس اورایف سی کے جوان تعینات کردئیے گئے ہیں.بی ڈی ایس سکواڈ کوروزانہ کی بنیادپرمساجد،جلوس روٹس اورامام بارگاہوں کی سویپنگ کی زمہ داری سونپ دی گئی ہے.تمام امام بارگاہوں اور جلوس روٹس اورمین بازار میں حفاظتی اقدمات کی خاطرسی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کئے جارہے ہیں.شھرکی موثرنگرانی کیلئیڈی سی افس میں سپیشل کنٹرول روم قائم  کردیاگیاہیجھاں سے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے شہرکے حساس مقامات کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔محرم الحرام کیلئے کئیگئے تمام ترانتظامات کی نگرانی ایس پی انوسٹی گیشن اسلم نوازخان کررہیہیں 'جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سیضلع بھرمیں دفعہ 144نافذکردی گئی ہے جس کے تحت وال چاکنگ،موٹرسائیکل کی ڈبل سواری،لاوڈسیکرکے بے جااستعمال اورشرانگیزموادکی کی نشرواشاعت اورتقسیم پرمکمل پابندی عائدکی گئی ہے اوردسویں محرم الحرام کے جلوس کی فضائی نگرانی بھی کی جائے گی.

مزید :

صفحہ اول -