باجوڑ،موٹر سائیکل سوار فائرنگ سے جاں بحق،ملزمان فرار

  باجوڑ،موٹر سائیکل سوار فائرنگ سے جاں بحق،ملزمان فرار

  

باجوڑ(نمائندہ خصوصی)  باجوڑ،  باجوڑ، خزانہ ٹانگ خطا موڑ موٹرسائیکل سوار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جان بحق، ملزمان فرار  تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ، خزانہ ٹانگ خطا موڑ موٹرسائیکل سوار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار زخمی، اطلاع ملتی ہی  ریسکیو1122باجوڑ کے میڈیکل ٹیم نے جائے وقوع پر پہنچ کر زخمی کو ریسپانس کیا، امجد خان ڈسٹرکٹ انچارچ ریسکیو 1122باجوڑنے کہا کہ جونہی اطلاع ملی ہمارے ٹیم نے بروقت پہنچ کر زخمی کوفورا  ابتدائی طبی امداد دیا لیکن متاثرہ شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوا، ذرائع کے مطابق جان بحق ہونے والے شخص کی شناخت شیر کے نام سے ہوئے جس کا تعلق امبار کے گاں سروشاہ سے بتایا جاتاہے۔

مزید :

صفحہ اول -