بلوچستان حکومت نے محرم الحرام سے متعلق سکیورٹی کیلئے جامع انتظامات کرلئے

بلوچستان حکومت نے محرم الحرام سے متعلق سکیورٹی کیلئے جامع انتظامات کرلئے
بلوچستان حکومت نے محرم الحرام سے متعلق سکیورٹی کیلئے جامع انتظامات کرلئے

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان حکومت نے محرم الحرام سے متعلق سکیورٹی کیلئے جامع انتظامات کرلئے،محکمہ داخلہ بلوچستان نے محرم الحرام کے حوالے سے ایس او پیز جاری کردیئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان حکومت نے محرم الحرام میں امن و امان کیلئے ایف سی کی اضافی نفری طلب کرلی ،صوبائی حکومت نے7 ،9 اور10 محرم کو موبائل سروس بند رکھنے کیلئے وفا ق کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے،محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق جلوس،مجالس میں ماسک کااستعمال لازمی قراردیاگیا ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -