ن لیگ کے حمایتی دن رات بتاتے تھے کہ نواز شریف کتنے بیمار ہیں ،کل سے یہ حضرات کہہ رہے ہیں حکومت نے خود بھیجا تھا،ہم کیسے بلوائیں،فوادچودھری 

ن لیگ کے حمایتی دن رات بتاتے تھے کہ نواز شریف کتنے بیمار ہیں ،کل سے یہ حضرات ...
ن لیگ کے حمایتی دن رات بتاتے تھے کہ نواز شریف کتنے بیمار ہیں ،کل سے یہ حضرات کہہ رہے ہیں حکومت نے خود بھیجا تھا،ہم کیسے بلوائیں،فوادچودھری 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہاہے کہ ن لیگ کے حمایتی دن رات بتاتے تھے کہ نواز شریف کتنے بیمار ہیں ،کل سے یہ حضرات کہہ رہے ہیں حکومت نے خود بھیجا تھا،ہم کیسے بلوائیں۔

وفاقی وزیر فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ن لیگ کے حمایتی دن رات بتاتے تھے کہ نواز شریف کتنے بیمار ہیں اور اگر نوازشریف کونہ بھیجا گیا تو کس طرح ان کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا، فوادچودھری نے کہاکہ کل سے یہ حضرات کہہ رہے ہیں حکومت نے خود بھیجا تھا،ہم کیسے بلوائیں،یہی وہ دھوکہ دہی اور جھوٹ ہے جس کی بنیاد پر ن لیگ کی تشکیل ہوئی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -