" اگر حکومت اس تجویز پر عمل کرتی تو۔۔۔" جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے

" اگر حکومت اس تجویز پر عمل کرتی تو۔۔۔" جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لودھراں (ویب ڈیسک) جہانگیر خان ترین نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ 14 فروری 2020 کو میرا یہ بیان ریکارڈ کا حصہ ہے کہ درآمد پر عائد تمام ٹیکسز میں چھوٹ دے کر چینی امپورٹ کرنے سے قیمت میں متوقع اضافہ روکا جا سکتا ہے۔
درآمد شدہ چینی آنے سے مقامی مارکیٹ میں مقابلے کی فضاءبنتی اور قیمت مستحکم رہتی۔ جس وقت میں نے یہ بیان دیا اس وقت چینی کی قیمت 80 روپے کلو تھی۔ اگر حکومت اس تجویز پر عمل کرتی تو ملک چینی کے موجودہ بحران کا کبھی شکار نہ ہوتا۔