بیوی کی غیرموجودگی میں باپ نے اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، تہلکہ خیز دعویٰ

بیوی کی غیرموجودگی میں باپ نے اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، تہلکہ ...
بیوی کی غیرموجودگی میں باپ نے اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، تہلکہ خیز دعویٰ

  

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ مناواں کی حدود میں 7 سالہ بیٹی کو بد فعلی کا نشانہ بنانے کے الزام میں باپ کو گرفتار کرلیا گیا۔روزنامہ پاکستان کے مطابق رحمت ٹاون کے رہائشی ذوالفقار علی نامی شخص نے بیوی عمیرا کی غیر موجودگی میں مبینہ طورپر اپنی سگی بیٹی سے بد فعلی کی جس کا ذکر بچی نے اپنی خالہ مدیحہ اور والدہ عمیرا سے کیا تو پولیس کو شکایت کردی اور الزام کا پتہ لگتے ہی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -