دنیا کے 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری ، عمران خان اور طیب اردگان کونسے نمبرپر ہیں ؟ بڑی خبر 

دنیا کے 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری ، عمران خان اور طیب اردگان کونسے ...
دنیا کے 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری ، عمران خان اور طیب اردگان کونسے نمبرپر ہیں ؟ بڑی خبر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں عمران خان کا نمبر 16 واں ہے جبکہ طیب اردگان چھٹے نمبرپر ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ” مین آف دی ایئر “ کا خطاب دیدیا گیاہے ، اس فہرست میں مفتی تقی عثمانی پہلے،آیت اللہ خامنہ ای دوسرے اور اماراتی حکمران شیخ زید بن النہیان کاتیسرانمبر ہے جبکہ سعودی شاہ سلمان چوتھے ،اردن کے بادشاہ پانچویں اور طیب اردوان چھٹے نمبر ہیں۔ عمران خان کو 16 ویں اور محمد بن سلمان کو 24 ویں نمبرپررکھاگیا ہے۔ اس کے علاوہ امریکی کانگریس وومن راشدہ طلیب کو وومن آف دی ایئرکاخطاب دیا گیاہے ۔

مزید :

قومی -