ٹی 20وکٹوں کی ٹرپل سنچری، راشد خان کم عمر اور تیز ترین کرکٹربن گئے

ٹی 20وکٹوں کی ٹرپل سنچری، راشد خان کم عمر اور تیز ترین کرکٹربن گئے
ٹی 20وکٹوں کی ٹرپل سنچری، راشد خان کم عمر اور تیز ترین کرکٹربن گئے

  

ٹاروبا(آئی این پی) افغانستان کے اسپنر راشد خان ٹوئنٹی 20وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے والے کم عمر اور تیز ترین کرکٹر بن گئے۔اسپنر راشد خان ٹوئنٹی 20وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے والے کم عمر اور تیز ترین کرکٹر بن گئے۔ انہوں نے کیریبیئن لیگ کے دوران اپنے ہی سابق افغان کپتان محمد نبی کو آوٹ کرکے اس سنگ میل پر پہنچے۔واضح رہے کہ انھوں نے 21برس اور 335دن کی عمر جبکہ 213میچز میں یہ اعزاز حاصل کیا۔

مزید :

کھیل -