موبائل فون استعمال کرنے سے منع کرنے پر 15سالہ لڑکے نے خو د کشی کرلی

موبائل فون استعمال کرنے سے منع کرنے پر 15سالہ لڑکے نے خو د کشی کرلی
موبائل فون استعمال کرنے سے منع کرنے پر 15سالہ لڑکے نے خو د کشی کرلی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) موبائل فون استعمال کرنے سے منع کرنے پر نوجوان نے خودکشی کر لی۔ لاہور کے علاقے اچھرہ می والدین کی ڈانٹ ڈپٹ پر 15 سال کے ثوبان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ثوبان کو اس کے والدین نے موبائل فون استعمال کرنے سے منع کیا تھا اور اسے ہر وقت موبائل استعمال کرنے پر ڈانٹا تھا۔ ثوبان نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ایس پی ماڈل ٹاو¿ن کا کہنا ہے کہ 15سالہ لڑکے کی خودکشی کے واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -