ملت پارک،7 سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش کرنیوالا گرفتار 

ملت پارک،7 سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش کرنیوالا گرفتار 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ملت پارک پولیس نے 7 سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق ملت پارک پولیس کو 7سالہ بچی  کی والدہ کی جانب سے درخواست موصول ہوئی کہ دو دن قبل بچی کیساتھ بداخلاقی کی کوشش کی گئی بچی دو دن سے کچھ کھا پی نہیں رہی تھی اصرار پر بچی نے بتایا محلے دار 73 سالہ اسلم اس کو اپنے گھر کے کمرہ میں لیکر گیااور بداخلاقی کی کوشش کی جس پر ملت پارک پولیس نے ملزم اسلم کو گرفتارکر کے ملزم کیخلاف مقدمہ درج  کرلیا۔

مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -