کار ڈرافٹنگ کرتے پٹرولنگ پولیس کی گاڑی سے ٹکرا گئی 2اہلکار زخمی 

   کار ڈرافٹنگ کرتے پٹرولنگ پولیس کی گاڑی سے ٹکرا گئی 2اہلکار زخمی 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) نشتر کالونی کے علاقے کماہاں کے قریب تیزرفتار کار ڈرافٹنگ کرتے پٹرولنگ پولیس کی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 2پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق تیزرفتار کار ڈرفٹنگ کرتے پیٹرولنگ پولیس کی گاڑی سے ٹکرا گئی،حادثہ نشتر کالونی کے علاقے کماہاں کے قریب پیش آیا،حادثے کے باعث پیٹرولنگ پولیس کے2 اہلکار زخمی ہوئے،رنگ روڈ پولیس نے کار سوار کو حراست میں لے لیا۔

مزید :

علاقائی -