مغلپورہ کے علاقے میں نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

    مغلپورہ کے علاقے میں نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر)کراچی پھاٹک مغلپورہ بزرگ نامعلوم شہری ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں متوفی کا ہاتھ کٹ گیا اورسرپٹڑ ی سے ٹکرانے کے باعث اس کی موت واقع ہو گئی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم شخص شکل سے نشی لگتا ہے۔ تاحال اس کی شناخت نہ ہو سکی۔ 

مغلپورہ کے علاقے میں نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق 

مزید :

علاقائی -