سکاٹش کرکٹ ٹیم کی نمائندگی باعث فخرہے، میری جونز

سکاٹش کرکٹ ٹیم کی نمائندگی باعث فخرہے، میری جونز

  

گلاسکو(نیٹ نیوز) سکاٹ لینڈ کی ویمن کرکٹر میری جونز نے کہا کہ سکاٹ لینڈ میں ویمن کرکٹرز کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جوتیزی سے منظرعام پر آرہا ہے ٹیم کی نمائندگی باعث فخر ہے اور کرکٹ کے میدانوں میں میری کوشش ہوگی کہ میں یادگار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین کے دل جیت سکوں۔ مزید کہا کہ ملک میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جو بہت تیزی سے منظر عام پر آرہا ہے میری ہرمیچ میں پوری کوشش ہوتی ہے کہ میں عمدہ کھیل کا مظاہر ہ کروں مستقبل میں کھیلی جانے والی سیریز میں عمدہ پرفارمنس دکھانے کیلئے بھرپور محنت میں مصروف ہوں۔

اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کروں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -