گالف ایونٹ، گالفر کی شاٹ پر گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی

گالف ایونٹ، گالفر کی شاٹ پر گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی

  

 میامی(نیٹ نیوز)امریکا میں منعقد ہونے والے ایک گالف ٹورنامنٹ کے دوران جاپانی گالفر کی گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی۔گالف ٹورنامنٹ کے دوران مداح کی شرٹ میں گیند چلے جانے کا واقعہ نیو جرسی میں پیش ا?یا جس کے بعد  گالفر سمیت موقع پر موجود تمام لوگ ہنس پڑے۔ٹورنامنٹ کے دوران پیش ا?ئے واقعے کی ویڈیو  PGA Tourکے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی گئی ہے جس میں  دیکھا جاسکتا ہے کہ گیند کے مداح کی شرٹ میں جانے کے بعد گالفر نے خود مداح سے ملاقات کی اور  مداح کو گیند بطور تحفہ پیش بھی کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -