جلد وکیل کے ذریعے بیان جاری کروں گی،امریکی بلاگر سنتھیا رچی

   جلد وکیل کے ذریعے بیان جاری کروں گی،امریکی بلاگر سنتھیا رچی

  

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں رہائش پذیر امریکی بلاگر سنتھیا رچی نے کہا ہے کہ انکی طبعیت بہتر ہورہی ہے اور وہ جلد ہی اپنی صحت کے حوالے سے بیان جاری کریں گے۔اتوار کو اپنی ایک ٹوئیٹ میں بلاگر سنتھیا رچی نے  کہا کہ میں اب ٹھیک ہورہی ہوں، جلد ہی اپنے وکیل کے ذریعے بیان جاری کروں گی۔سنتھیا تین دن قبل پراسرار طور پر اپنے فلیٹ میں بے ہوش پائی گئیں جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔

 سنتھیا رچی

مزید :

صفحہ آخر -