ہوپ انتخابات کیلئے کاغذات  25 اگست شام6بجے تک  جمع کرائے جا سکیں گے

  ہوپ انتخابات کیلئے کاغذات  25 اگست شام6بجے تک  جمع کرائے جا سکیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) 11 ستمبر کو ہونے والے ہوپ کے ملک گیر انتخابات کے لئے کاغذات آج سے حاصل کیے جا سکیں گے، 25 اگست شام6بجے تک جمع کرائے جا سکیں گے۔11ستمبر کو اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ، لاہور اور ملتان میں پولنگ ہو گی۔ مرکزی چیئرمین الیکشن کمیشن جاوید اختر نے کہا ہے زونل دفاتر سے الیکشن میں حصہ لینے والے مفت فارم حاصل کر سکتے ہیں۔
 کاغذات

مزید :

صفحہ آخر -