ٹیپ انتخابات کیلئے کا غذات جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

  ٹیپ انتخابات کیلئے کا غذات جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان ٹیپ کے18ستمبر کو ہونے والے انتخابات کے لئے کاغذات جمع کرانے کی آج آخری تاریخ۔لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں کاغذات جمع ہوں گے،18دسمبر کو ساؤتھ زون کی چار کارپوریٹ کلاس اور دو ایسوسی ایٹس کلاس کے لئے پولنگ کراچی، جبکہ نارتھ زون کی کارپوریٹ کلاس کی تین اور ایسوسی ایٹس کلاس کی ایک نشست کے لئے پولنگ لاہور اور اسلام آباد میں ہو گی۔

ٹیپ انتخابات

مزید :

صفحہ آخر -