فاؤنڈر گروپ نے خصوصی اجلاس  کو کامیاب، خدمت اور یونائیٹڈ گروپ نے ناکام شو قرار دیدیا

 فاؤنڈر گروپ نے خصوصی اجلاس  کو کامیاب، خدمت اور یونائیٹڈ گروپ نے ناکام شو ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے مرکزی چیئرمین الیکشن کمیشن آف پاکستان جاوید اختر کی طرف سے اے جی ایم کے خصوصی اجلاس کی اجازت نہ دیئے جانے کے باوجود خصوصی اجلاس کرنے میں کامیاب، فنانس کمیٹی کی طرف سے رپورٹ کا اعلان، رپورٹ کی کاپی کسی ممبر سمیت اپوزیشن رہنماؤں کو نہ مل سکی۔ فاؤنڈر گروپ نے خصوصی اجلاس کو کامیاب جبکہ خدمت گروپ اور یونائیٹڈ نے ناکام شو قرار دیتے ہوئے کہا ہے41ممبران کی حاضری نے ثابت کر دیا ہے پنجاب کے ممبران نے ان پر کھل کر عدم اعتماد کر دیا ہے۔ہم خیال گروپ کے چیئرمین خالد محمود جاوید بھٹی نے الیکشن کمیشن کی طرف سے پابندی لگانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہمارے موقف کی حمایت کی ہے۔

اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -