افغان کرکٹ ٹیم کو ویزے  جاری کر دئیے، فواد کی تصدیق

  افغان کرکٹ ٹیم کو ویزے  جاری کر دئیے، فواد کی تصدیق

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے   افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری  کئے جانے کی تصدیق کی ہے، اتوار کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر  فواد چوہدری نے  ٹویٹ کیا کہ پاکستان نے افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو ویزاجاری کر دیا ہے، امید ہے افغان کرکٹ ٹیم اپنے عوام کے چہروں پر مسکراہٹیں لائے گی۔

فواد   کی تصدیق

مزید :

صفحہ اول -