وزیر اعظم کا بدھ کودورہ لاہور متوقع،مینار پاکستان واقعہ کی تحقیقات سے آگاہ کیا جائے گا

وزیر اعظم کا بدھ کودورہ لاہور متوقع،مینار پاکستان واقعہ کی تحقیقات سے آگاہ ...

  

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان ممکنہ طور پر25اگست بروز بدھ کو لاہور کا دورہ کریں گے، وزیر اعظم کو مینار پاکستان واقعے میں گرفتار ملزمان اور تحقیقات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایوان وزیر اعلیٰ میں اعلیٰ سطحی اجلاس سمیت مختلف منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

وزیر اعظم کا دورہ 

مزید :

صفحہ اول -