مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی، 29اگست کو کراچی جلسے میں شرکت کاامکان

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی، 29اگست کو کراچی جلسے میں شرکت کاامکان

  

لاہور(جنرل رپورٹر )  مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہے کہ مریم نواز مکمل طور پر صحت یاب ہیں، اور ان کا 29 اگست کو کراچی کے جلسے میں شرکت کاامکان ہے، جب کہ مریم نواز آئندہ پی ڈی ایم کی میٹنگز میں بھی شرکت کریں گی۔

مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -