ہر اتوار کو گھنٹوں بجلی کی لوڈشیڈنگ حیات آباد فیز 5 کے مکین سراپا احتجاج

  ہر اتوار کو گھنٹوں بجلی کی لوڈشیڈنگ حیات آباد فیز 5 کے مکین سراپا احتجاج

  

پشاور (سٹی رپورٹر)حیات آباد فیز  5کے مکینوں نے ہر اتوار کو گھنٹوں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ انتظامیہ سے نوٹس لیکر ریلیف فراہ کرنیکا مطالبہ کر دیا ہے بصورت دیگر احتجاج پر مجبور ونگے علاقہ مکینوں کے مطابق  ہر اتوار کو گھنٹوں بجلی غائب رہتی ہے جس شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم متعدد بار متعلقہ حکام اس ھوالے سے اپنے تحفظات سے اگاہ کیا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی انہوں نے کہا کہ گھنٹوں بجلی لوڈشیڈنگ کے با ؑعث گرمی میں خواتین،بچوں اور بوڑھوں کو اذیت سے گزرنا پڑتا ہے  جو سراسر نا انصافی ہے اہلیان فیز 5 نے اس حوالے سے ارباب اختیار سے نوٹس لیکر  مسلہ حل کرنیکا مطالبہ کیا ہے بصورت دیگر احتجاج پر مجبور ہونگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -