تاجروں کے حقوق کیلئے بھرپور آواز اٹھائینگے‘ مجیب الرحمان 

تاجروں کے حقوق کیلئے بھرپور آواز اٹھائینگے‘ مجیب الرحمان 

  

پشاور (سٹی رپورٹر)تاجراتحاد خیبرپختونخوا صدر مجیب الرحمان مرکزی تنظیم تاجران خیبر پختونخواہ  کے سینئر نائب صدر  احتشام خلیم کی سربراہی میں نواز خان نائب صدرایف  پی پی سی آئی کیس جیتنے پر مبارکباد دیں اس موقع پر مرکزی تنظیم تاجران خیبر پختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری احسان باچہ پی ٹی آئی ٹریڈنگ کے پی ٹی آئی  مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عاطف حلیم پشاور چیمبر کے سینئر پشاور چمبر  کے سینئر نائب صدر رحمان گل پرویز خان اور دیگر  تاجر رہنما موجود تھے  اس موقع پر صدر تاجر اتحادکے عہدیداران کا کہنا تھا کہ جمہوریت کا حسن ہے کہ آج ڈی ٹی او تو فیصلہ کیا ہے وہ حق کا فیصلہ ہے فیصلے پر ہم اب میں تمام مرکزی لیڈر ان بالخصوص الیاس احمد بلور،غضنفر بلور، احسان باچہ اور مردان کے تمام  کامیاب عہدیداران کو  مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں نواز خان چھوٹے تاجروں کے لیے ہر مقام اور ہر جگہ پر ان کے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں گے اور تاجروں کے اعتماد پر پورے اتریں گے اور مزید کہا اس وقت تاجروں کے مسائل کے لئے ہم نے ایک پیج پر آنا ہوگا محمد رفیق کا طور پر تاجروں کے مسائل کے حل کے لیے کوشش کریں گے اگر ہم نے ایک پیج پر اکٹھے نہ ہوئے تو تاجروں  کی مسائل میں مزید اضافہ ہوگا اس لیے ہم نے متفقہ طور پر ان سب مسائل آواز اٹھانا ہوگا آخر میں نواز خان احتشام حلیم اور احسان  باچا نے بھی خطاب کیا اور تمام تاجروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -