نوشہرہ‘ ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے ماں جاں بحق بیٹا شدید زخمی

نوشہرہ‘ ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے ماں جاں بحق بیٹا شدید زخمی

  

نوشہرہ (بیورو رپورٹ)نوشہرہ میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ماں جاں بحق بیٹا شدید زخمی   ریسکیو نوشہرہ نے زخمی کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا واقعات  کے مطابق نوشہرہ پشتون گڑھی عجب باغ کے مقام پر روڈ پر ٹریفک حادثہ حادثے کے دوران ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی روڈ ٹریفک حادثہ میں ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل پر سوار خاتون کو کچل ڈالا ریسکیو 22 11 نوشہرہ کی میڈیکل کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو سٹیشن ۲۲ پبی سے موقع پر پہنچ گئی حادثے کے دوران جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت زوجہ سعید خان سنہ پشاور کے نام سے ہوئی ریسکیو 22 11 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈیڈ باڈی سمیت پبی ہسپتال منتقل کیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -