اے این پی ضلع مردان کے جنرل سیکرٹری ہارون خان کے ماموں کی رسم قل ادا
مردان(بیورورپورٹ) اے این پی ضلع مردان کے جنرل سیکرٹری ہارون خان کے ماموں کی رسم قل ان کے آبائی گاؤں جان خان کلے نستہ میں اداکردی گئی رسم قل میں مختلف مکتبہ فکر کے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اے این پی کے سینئر نائب صدر امیرحیدرخان ہوتی اورضلعی صدر حاجی محمد جمال باچہ سمیت پارٹی کے دیگر رہنما دوست واحباب نے بھی ہارون خان سے تعزیت کی اور مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔