بہاولپور، مختلف علاقوں میں مجالس عزا

  بہاولپور، مختلف علاقوں میں مجالس عزا

  

 بہاول پور(بیورورپورٹ،نامہ نگار)بہاول پور میں مختلف امام بارگاہ میں سوئم کی مجلس عزا کا سلسلہ جاری ہے‘ گزشتہ روزماتمی (بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

سنگت کاروان عباس علیہ السلام کی پرسہ و ماتم داری بسلسلہ سوئم امام حسین علیہ السلام۔نوحہ خواں فرخ نقوی کے آشیانہ پر ہوا جس میں عزادار مظلوم کربلا نے بھرپور شرکت کی امام بارگاہ قصر حسنین محلہ چاہ فتح خاں  میر امام بارگاہ المعروف آستانہ پیالی شاہ میں شہداے کربلا کی سوئم کی مجلس عزا برپا ہوئی بعداز خطیب حسینیہ جامع مسجد یار محمد  چشتی نے ختم شہدا کربلا دیا ملک کی سلامتی پاک فوج پولیس ودیگر سیکورٹی ایجنسیوں کی محرم الحرام میں ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دینے والوں کیلے خصوصی دعاکی یوم عاشوربہاولنگر امام بارگاہ میں زخمی  ہونے والوں کی صحت یابی کیلے دعا کی آخر میں پاکستان کی بقا عزدار کونسل کے ارکین سید نادر بخاری  ذاھد حسین عابد حسین چغتائی عمران حیدر نقوی سید ارشد حسین رضوی دیگر میں بہاول پور میں تمام ماتمی  دستوں کے نوحہ خواں مذہبی تنظیموں کیلے خصوصی دعا کی گئی۔

مجالس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -