ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں داخلے شروع،10ستمبر آخری تاریخ
ملتان(سپیشل رپورٹر)ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں داخلوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔امیدوار 14 انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرامز میں داخلے کی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 ستمبر ہے۔