میپکو ٹیمیں جنوبی پنجاب میں سرگرم،109بجلی چوروں کورگڑا

  میپکو ٹیمیں جنوبی پنجاب میں سرگرم،109بجلی چوروں کورگڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (نیوز رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 109بجلی چورپکڑلئے۔2 لاکھ سے زائد یونٹس بجلی چوری کرنے پر34 لاکھ59ہزار روپے جرمانہ عائد۔7مقدمات (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)
درج۔20اگست2021 کوملتان میں 12صارفین کو 381880روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔ڈی جی خان میں 17صارفین کو 349535روپے جرمانہ عائداور7مقدمات درج،وہاڑی میں 4بجلی چوروں کو105595روپے جرمانہ عائد،بہاولپور میں 22بجلی چوروں کو1182709روپے جرمانہ عائد، ساہیوال میں 18صارفین کو319350روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 11بجلی چوروں کو386000روپے جرمانہ عائد، مظفر گڑھ میں 16بجلی چوروں کو400000 روپے جرمانہ عائد،بہاولنگرمیں 5بجلی چوروں کو125008 روپے جرمانہ عائداور خانیوال میں 4بجلی چوروں کو209076روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔
رگڑا