خاندانی رنجش پر رشتہ داروں کی فائرنگ

خاندانی رنجش پر رشتہ داروں کی فائرنگ

  

 ملتان (وقائع نگار) خاندانی رنجش پر ایک شخص نے رشتہ داروں کے گھر پر فائرنگ کر دی۔ملزم فرار ہو گیا جبکہ پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے۔تھانہ چہلیک (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

کے علاقہ امام دین والی گلی میں کامران اپنے گھر میں موجود تھا کہ حمزہ نے اسکے گھر پر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق دونوں آپس میں رشتہ دار ہیں جن کے مابین خاندانی تنازع چلا آرہا ہے تاہم کاروائی جاری ہے

فائرنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -