شجاع آباد، بچہ اغواء،کانسٹیبل کیخلاف کارروائی شروع

  شجاع آباد، بچہ اغواء،کانسٹیبل کیخلاف کارروائی شروع

  

 ملتان (وقائع نگار) تھانہ صدر شجاع آباد کے علاقے میں پولیس کانسٹیبل نے ساڑھے تین سالہ بچے کو اغوا کر لیا، پولیس نے کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، معلوم ہوا ہے کہ پولیس کانسٹیبل مبشر نے ساڑھے تین سالہ شیراز خان کو مبینہ اغوا کیا، جس کے بعد بچے کی والدہ نے بچے کی بازیابی کے لیے عدالت سے رجوع بھی کر رکھا ہے جبکہ تھانہ صدر شجاع آباد(بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

 پولیس نے کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے.تاہم اسکی گرفتاری اور بچے کی بازیابی عمل میں نہ لائی جاسکی ہے۔

اغواء

مزید :

ملتان صفحہ آخر -