میاں چنوں، چھ ڈاکو کپاس سے بھرا ٹرالر لوٹ کرفرار

میاں چنوں، چھ ڈاکو کپاس سے بھرا ٹرالر لوٹ کرفرار

  

میاں چنوں،وجھیانوالہ، چھب کلاں، محسن وال(نمائندہ پاکستان،نامہ نگار) ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی،مسلح ڈاکو دیہاتی سے 500من کپاس سے بھرا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرالر لیکرفرار ہوگئے،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے تھانہ چھب کلاں کی حدود نواحی گاؤں 108 پندرہ ایل کے قریب ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی 6 مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر عباس نامی دیہاتی سے00 5 سو من کپاس سے بھر ٹرالر لوٹ لیا اور ڈرائیور کو تشدد کرتے (بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

ہوئے فرار ہوگئے،ڈرائیور نے بتایا کہ لوٹ مار کرنے والے 6 ملزمان تھے جنکے پاس اسلحہ تھا،ملزمان ہمارا لاکھوں روپے مالیت کا نقصان کر گئے،اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ چھب کلاں جائے وقوعہ پرپہنچ گئی

 کپاس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -