فاضل پور، بچہ قتل ملزم گرفتار کرنے کیلئے تفتیشی ٹیم کو ٹاسک

     فاضل پور، بچہ قتل ملزم گرفتار کرنے کیلئے تفتیشی ٹیم کو ٹاسک

  

راجن پور (نا مہ نگار)فاضل پور میں 10 سالہ اسد کے قتل پرآر پی او ڈیرہ غازی خان فیصل رانا نے سخت ایکشن  لے (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

لیا۔ڈی پی او راجن پور سے رپورٹ طلب کرلی 96گھنٹے میں واردات ٹریس کرکے ملزمان گرفتار کرنے کا حکم ذرائع دوسری جانب ماہر تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم کو ٹارگٹ سونپ دیا گیا۔

بچہ قتل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -