ویکسی نیشن کی آڑ میں فرنچائز مالکان کی لوٹ مار، حکام خاموش، متاثر ین کااحتجاج 

ویکسی نیشن کی آڑ میں فرنچائز مالکان کی لوٹ مار، حکام خاموش، متاثر ین ...

  

  اڈا جھلار مدینہ+بارہ میل(سپیشل رپورٹر) کورونا ویکسینیش کا ر ڈبنانے کی آڑ میں نادرا فر نچائزمالکان کی لو ٹ مار(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

بڑھ گئی، 100روپے کی بجائے 300/300 کی وصو لی  معمول بن گئی تفصیل کے مطابق کورونا ویکسئنیشن مکمل کروائے جانے والے شہریوں کو نادرا کی جانب سے ویکسیینن کارڈ بنوانے کے لئے شہر میں بنے نادرا کیاسک فرنچائز مالکان نے کارڈ بنانے کے نام پر کھلے عام لوٹ ما ر کرتے ہوئے عوام سے سر کاری مقررہ فیس 100روپے کی بجائے300روپے وصو ل کر نا شروع کر رکھے ہیں،مزید برآں زائد وصو لی پر تکرارکر نے والے شہریوں کو تضحیک آمیز سلوک کا سامنا کر نا پڑرہا ہے، شہری،سماجی حلقوں نے نادرا فرنچائز مالکان کی لو ٹ ما رکی مذمت کرتے متعلقہ حکام سے فوری کاروائی کامطالبہ کیا ہے۔        

ویکسی نیشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -