مظفرگڑھ، چھت گرنے سے 3افراد زخمی 

  مظفرگڑھ، چھت گرنے سے 3افراد زخمی 

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار،سپیشل رپورٹر) مظفر گڑھ  کے علاقے ٹھٹہ قریشی میں مکان کی چھت گرنے سے 2 خواتین (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

سمیت 3  افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو 1122 کنٹرول روم کے مطابق ٹھٹھہ قریشی کے نزدیک علی پور روڈ پر منڈا چوک کے مقام پر ایک مکان کی چھت گر جانے سے 60 سالہ منظور مائی،40 سالہ مسرت بی بی اور 70 سالہ امیر بخش زخمی ہو گئے ہیں ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا ہے،چھت لکڑی کے بوسیدہ شہتیروں کے ٹوٹنے کی وجہ سے گری ہے۔

چھت گرنے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -