گوادر بم دھماکے میں شہید بچوں کیلئے معاوضے کا اعلان  

  گوادر بم دھماکے میں شہید بچوں کیلئے معاوضے کا اعلان  

  

 کوئٹہ (آن لائن)حکومت بلوچستان نے گوادر میں بم دھماکے میں شہید بچوں کیلئے معاوضے کا اعلان کردیا۔ ڈپٹی کمشنر گوادر عبدالکبیر خان زرکون کے مطابق حکومت بلوچستان کی طرف سے خودکش بلاسٹ میں  شہید ہونے والے تینوں بچوں کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے گادھماکے میں شہید ہونے والے ہر بچے کے لواحقین کو پانچ، پانچ لاکھ روپے معاوضہ ادا کیاجائے گا بم بلاسٹ سے زخمی بچے کا علاج کراچی میں سرکاری خرچ پر کیا جارہا ہے۔

معاوضے کا اعلان  

مزید :

صفحہ اول -