ایم پی اے محمد ابراہیم خان خٹک  کو صوبائی وزیر بنانے کا امکان 

ایم پی اے محمد ابراہیم خان خٹک  کو صوبائی وزیر بنانے کا امکان 

  

نوشہرہ (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک کے فرزند ایم پی اے محمد ابراھیم خان خٹک کو صوبائی وزیر بنانے کا امکان صوبائی کابینہ میں نئے  وزرا  شامل  کرنے کا  حتمی فیصلہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کریں گے تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ میں نئے وزرا  شامل کرنے کے فیصلے کے بعد صوبائی کابینہ میں  ضلع نوشہرہ  کو بھی نمائندگی  دینے کا فیصلہ  انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک کے فرزند ایم پی اے محمد ابراھیم خٹک کو صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کے ساتھ صوبائی وزیر آبپاشی بنانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس  کا چند روز میں  نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ اول -