انتخابی اصلاحات نے پاپا ڈیڈی موومنٹ کو بے چین کردیا ہے، ریاض حیدر

  انتخابی اصلاحات نے پاپا ڈیڈی موومنٹ کو بے چین کردیا ہے، ریاض حیدر

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ورکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ ای وی ایم کو مسترد کرنے والی پی ڈی ایم  خود ماضی میں اپنی دھاندلی کا اعتراف کرچکی ہین لیگی رہنماء  شاہد خاقان کے پاس الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کرنے کی کوئی ٹھوس دلیل نہیں ہیانتخابی اصلاحات نے پاپا ڈیڈی موومنٹ کو بے چین  کردیا ہیالیکٹرانک مشین سے درحقیقت اپوزیشن کو اپنے چور دروازے بند ہونے کا خطرہ ہیاپوزیشن الیکشن میں پیسہ چلانے اور ڈبے چرانے پر یقین رکھتی ہیانتخابی اصلاحات سے متعلق شروع دن سے ہی اپوزیشن کی نیت کا کھوٹ واضح ہوگیا ہیاپوزیشن نے گلگت، کشمیر انتخابات کے نتائج مسترد کیے اور دھاندلی کا رونا پیٹاوفاق نے دھاندلی کا شور ختم کرنے اور شفاف نتائج کیلئے الیکٹرانک مشین متعارف کروائی ریاض حیدر نے  مزید اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ماتم زدہ پی ڈی ایم ہر انتخابی نتائج پر دھاندلی کا ماتم کرتی رہے گی پی ڈی ایم کے ذہنی غلام آئندہ بھی شفاف انتخابات نہیں چاہتیماضی میں انتخابی اصلاحات کیلئے کسی حکومت نے اقدامات نہیں کییعمران خان واحد لیڈر ہے جس نے انتخابی اصلاحات کیلئے اقدامات کیئے اور تمام سیاسی جماعتوں کو اس اقدام میں ساتھ دینے کی دعوت دی ہم سمجھتے ہیں کہ الیکٹرونک ووٹنگ کی مخالفت کرنے والوں کو اپنی شکست کا خوف ہے آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا شور کرنے والے شفاف نتائج دیکھ کر منہ کی کھائیں گے۔ 

مزید :

صفحہ آخر -