معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے پیچھے کتے پڑ گئے، ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل

 معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے پیچھے کتے پڑ گئے، ویڈیو سوشل میڈ یا پر ...
 معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے پیچھے کتے پڑ گئے، ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی فلم انڈسٹر ی کی معروف اداکار ہ راکھی ساونت کے پیچھے بگ باس او ٹی ٹی ہاﺅس میں انٹری کیلئے جاتے ہوئے کتے پڑ گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ادکارہ راکھی ساونت سے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ پیچ کلر کی پروں والی سلیولیس میکسی ہاتھ میں اٹھائے بگ باس اوٹی ٹی ہاﺅس جا رہی ہیں اور اس دوران اداکارہ کے پیچھے کتوں کو آتا بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
راکھی ساونت سے شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’جب میں بگ باس کے او ٹی ٹی ہاوس میں انٹری کے لیے جارہی تھی تو اس وقت میرے پیچھے کتے پڑگئے‘۔


اداکارہ کی ویڈیو کو چند ہی گھنٹوں میں لاکھوں صارفین کی جانب سے پسند کیا جاچکا ہے جبکہ مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

مزید :

تفریح -