پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز اب کہاں کھیلی جائے گی؟ اہم خبر آگئی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز اب کہاں کھیلی جائے گی؟ اہم خبر ...
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز اب کہاں کھیلی جائے گی؟ اہم خبر آگئی

  

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور افغانستان کےد رمیان کھیلی جانے والی ون سیزیز اب سری لنکا کی بجائے پاکستان میں کھیلی جائے گی۔

واضح رہے کہ چند روز قبل اس سیریز کو منسوخ کردیا گیا تھا تاہم اب یہ اعلان سامنے آیا ہے کہ یہ سیزیز سری لنکا کی بجائے پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز ستمبر میں کھیلی جانی ہے۔پاکستان نے افغانستان کے خلاف سریز کے لیے اپنے اہم کھلاڑیوں بابر اعظم،محمد رضوان،شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی کو آرام دینے کا فیصلہ کررکھا ہے۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -