معاشی میدان میں پاکستان کی بڑی کامیابی، وزیراعظم نے خوشخبری سنادی

معاشی میدان میں پاکستان کی بڑی کامیابی، وزیراعظم نے خوشخبری سنادی
معاشی میدان میں پاکستان کی بڑی کامیابی، وزیراعظم نے خوشخبری سنادی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بزنس کانفیڈنس انڈیکس اوآئی  سی سی آئی میں پاکستان کی پوزیشن مثبت ہوگئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے  وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان بزنس کانفیڈنس انڈیکس پر نو  فیصد اضافہ ہوا ہے۔ او آئی سی سی آئی ممبرز کا پاکستان پر اعتماد منفی 74 سے 34 فیصد پر آگیا ہے۔ مئی2020 کے مقابلے میں او آئی سی سی آئی ممبرز کے اعتماد میں 108 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ بیرونی سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کے اعتماد میں ڈرامائی اضافہ دیکھا گیا۔

مزید :

قومی -