راشد نسیم کے ہاتھوں ایک اور بھارتی ریکارڈ چکنا چور

راشد نسیم کے ہاتھوں ایک اور بھارتی ریکارڈ چکنا چور
راشد نسیم کے ہاتھوں ایک اور بھارتی ریکارڈ چکنا چور

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مارشل آرٹ کیٹگری میں راشد نسیم بھارت کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اب تک راشد نسیم کی اکیڈمی کے ایوارڈز کی تعداد 91 ہوگئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے  محمد راشد نسیم نے مارشل آرٹس کیٹیگری میں اپنا 70 واں عالمی ریکارڈ بنا ڈالا جب کہ مجموعی طور پر ان کی اکیڈمی کے ریکارڈز کی تعداد 91 ہو گئی ہے۔بھارتی عالمی ریکارڈز کے دشمن راشد نسیم نے بھارتی ماشل آرٹس ماسٹر سجیت کمار کے ایک منٹ میں کہنی سے 279  اخروٹ توڑنے کے ریکارڈ کو 315 مرتبہ کہنی سے اخروٹ توڑ کرایک مرتبہ پھر اپنی برتری ثابت کردی، یہ ریکارڈ گنیز ریکارڈ آف ورلڈ کی انتظامیہ کو بھجوایا جائے گا۔

مزید :

کھیل -