وزیر اعلیٰ پنجاب  کا رحیم یار خان کے قریب حادثے میں3 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب  کا رحیم یار خان کے قریب حادثے میں3 افراد کے جاں بحق ہونے پر ...
وزیر اعلیٰ پنجاب  کا رحیم یار خان کے قریب حادثے میں3 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے رحیم یار خان کے قریب حادثے میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ  نے ٹریکٹر سے تصادم میں زخمی افراد کے بہترین علاج کی ہدایت کی۔