ون وے کی خلاف ورزیوں پر پنجاب بھر میں 91 ہزار چالان، لاہور سر فہرست

  ون وے کی خلاف ورزیوں پر پنجاب بھر میں 91 ہزار چالان، لاہور سر فہرست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کر ائم رپو رٹر) ون وے کی خلاف ورزی پرپنجاب بھر میں 91 ہزار چالان لاہوری سرفہرست ر ہے۔ ون وے کی خلاف ورزی پر لاہوریوں کے 28ہزار 790 چالان ہوئے۔ فیصل آباد 24ہزار 280،راولپنڈی 12ہزار 786، ملتان 10ہزار سے زائد شہریوں کے چالان ہوئے۔  

مزید :

علاقائی -