الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس 27اگست کو سماعت کے لیے مقرر

 الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس 27اگست کو سماعت کے لیے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

   اسلام آباد(آئی این پی) تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس 27 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور رف حسن کو نوٹس جاری کر دیا۔

  الیکشن کمیشن

مزید :

صفحہ اول -